24.8 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںگورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی...

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات

- Advertisement -

کراچی۔ 22 جولائی (اے پی پی):گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزہبی نے ملاقات کی۔منگل کو گورنر ہائوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق اماراتی سفیر کی جانب سے گورنر سندھ اور اہلِ خانہ کو فریضہ حج کی ادائیگی پر مبارکباددی گئی۔

ملاقات میں اماراتی سفیرنے کہاکہ پانچ سالہ یو اے ای ویزہ پالیسی کے اجراء میں گورنر سندھ کا کلیدی کردار ہے۔اس موقع پرگورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے پاکستانیوں کے لئے پانچ سال کے ویزہ کے لئے متحدہ عرب امارا ت کے سفیر کا شکریہ ادا کیا۔

- Advertisement -

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں