- Advertisement -
کراچی۔ 11 مارچ (اے پی پی):گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بولان کے علاقہ میں مسافر ٹرین پر دہشتگرد حملہ کی مذمت کی ہے۔
جاری اعلامیہ کے مطابق گورنر سندھ نے کہا کہ معصوم لوگوں پر حملہ کسی صورت برداشت نہیں کرسکتے،ٹرین کے مسافروں کی بحفاظت واپسی کے لئے دعا گو ہوں۔گورنر سندھ نے کہا کہ دہشتگرد انسانیت کے کھلے دشمن ہیں۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=571351
- Advertisement -