27.7 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومعلاقائی خبریںگورنر سندھ کی ہدایت پر آپریشن "بنیان مرصوص" کی کامیابی کی خوشی...

گورنر سندھ کی ہدایت پر آپریشن "بنیان مرصوص” کی کامیابی کی خوشی میں لوگوں میں مٹھائیاں تقسیم

- Advertisement -

کراچی۔ 10 مئی (اے پی پی):گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر آپریشن "بنیان مرصوص” کی کامیابی کی خوشی میں سندھ گورنر ہاؤس کراچی اور اسلام آباد میں لوگوں میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔

جاری اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر شرکاء نے پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے، جس سے عوام کا جوش و خروش مزید بڑھ گیا۔

- Advertisement -

واضح رہے کہ یہ اقدام گورنر سندھ کی جانب سے عوامی سطح پر خوشی کے اظہار اور افواجِ پاکستان کی خدمات کو سراہنے کے لیے کیا گیا۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=595436

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں