لاہور۔13 نومبر(اے پی پی )گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ پاک چائنہ اقتصادی راہداری نہ صرف خطے میں بلکہ دُنیا میں گیم چینجر ثابت ہوگی ا ورپاکستان کی معیشت دُنیا کی مضبوط ترین معیشتوں کی صف میں آکھڑی ہوگی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو یہاں گورنر ہاﺅس لاہور میں فیڈریشن پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں …
گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کی ایف پی سی سی آئی کے وفد سے گفتگو سے خطاب

مزید خبریں
لاہور۔13 نومبر(اے پی پی )گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ پاک چائنہ اقتصادی راہداری نہ صرف خطے میں بلکہ دُنیا میں گیم چینجر ثابت ہوگی ا ورپاکستان کی معیشت دُنیا کی مضبوط ترین معیشتوں کی صف میں آکھڑی ہوگی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو یہاں گورنر ہاﺅس لاہور میں فیڈریشن پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے وائس چیئر مین سید عاصم شاہ کی قیادت میں ملاقات کی۔ وفد میں ایس ایم نصیر، میاں رحمان عزیز چن، میاں عزیز الرحمان چن اور خواجہ خاوررشید کے علاوہ دیگر ارکان بھی موجود تھے۔








