35.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومقومی خبریںگورنر پنجاب سے وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ سکند رحیات...

گورنر پنجاب سے وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ سکند رحیات بوسن کی ملاقات

- Advertisement -

لاہور۔31مارچ(اے پی پی ) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ سکند رحیات بوسن نے گورنر ہاﺅس لاہور میں ملاقات کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ ا یگروبیس کے شعبے کی معیشت میں ترقی کی رفتار تیز کرنے کے لئے کسانوں اور کاشتکاروں کو سہولتیں دینا ہوں گی اور یہ امر خوش آئند ہے کہ ملک کی موجودہ سیاسی قیادت نے اس سمیت میں بہترین اور بر وقت اقدامات کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج کا کاشتکار نہ صرف مطمن اور خوشحال ہے بلکہ حکومت کی کسان دوست پالیسیوں کے نتیجے میں ملکی زراعت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہورہے ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=48760

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں