لاہور۔21اپریل (اے پی پی):گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔ترجمان پنجاب اسمبلی کے مطابق اجلاس مورخہ 22 اپریل بروز پیر آج صبح 11 بجے ہوگا۔اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
پنجاب اسمبلی کے آٹھویں،(8) اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے۔