28.1 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومقومی خبریںگورنر پنجاب کا جوہر ٹائون دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع...

گورنر پنجاب کا جوہر ٹائون دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

- Advertisement -

لاہور۔23جون (اے پی پی):گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے جوہر ٹائون دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ،

انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں،گورنر پنجاب نے جاں بحق ہونیوالے افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی ہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں