- Advertisement -
لاہور۔16اپریل (اے پی پی):گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے سینیٹر پلوشہ خان کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا ظہارِ کیا ہے۔بدھ کو اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں تمام تر ہمدردیاں سوگوار خاندان کے ساتھ ہیں۔گورنر پنجاب نے دعا کہ کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=583077
- Advertisement -