26 C
Islamabad
منگل, اپریل 15, 2025
ہومعلاقائی خبریںگورنمنٹ کالج وویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں دو روزہ کتب میلہ مورخہ 15اور...

گورنمنٹ کالج وویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں دو روزہ کتب میلہ مورخہ 15اور 16 اپریل2025 کو لگے گا

- Advertisement -

سیالکوٹ۔13اپریل (اے پی پی):گورنمنٹ کالج وویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں دو روزہ کتب میلہ مورخہ 15اور 16 اپریل2025 کو لگے گا۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق کتابوں سے دوستی ادب سے محبت ہے اور یہ ایک ایسا علمی و ادبی میلہ ہے جہاں علم، فن اور تخلیق کے رنگ ہوں گے۔ انہوں نے مذید بتایا کہ سیالکوٹ کے سب سے بڑے اس کتاب میلے میں کتابوں کی خریداری پر 30 سے 50 فیصد تک کی خصوصی رعایت بھی دی جائے گی جبکہ خواتین اور فیملیز کے لیے انٹری بھی بالکل مفت ہو گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=581293

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں