سیالکوٹ۔14اپریل (اے پی پی):گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں دو روزہ بُک فئیر اینڈ لٹریسی فیسٹیول کا آغاز کل منگل سے ہو گا۔
فیسٹیول کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات خان ہوں گے۔تقریب کا آغاز 12:30 بجے ہو گا۔
اس کے ساتھ ساتھ صبح 10:30 بجے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری فیصل اکرام بک فئیر کا دورہ کریں گے۔