چنیوٹ۔ 16 اپریل (اے پی پی):گورنمنٹ کالج یونیورسٹی چنیوٹ کیمپس میں کمپیوٹر لیب کا افتتاح کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر صفی اللہ گوندل
وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد پروفیسر روف اعظم،ارکان اسمبلی مولانا محمد الیاس چنیوٹی،سید ذوالفقار علی شاہ نے افتتاح کیا اور لیب میں دستیاب سسٹم دیکھے۔
ڈائریکٹر کیمپس ڈاکٹر فلک شیراور فیکلٹی ممبرز بھی موجود تھے۔