قومی خبریں گومل یونیورسٹی کے طلباء و اساتذہ اور ملاکنڈ یوتھ اسمبلی کے ارکان کا قومی اسمبلی کا دورہ کی طرف Khurram Sardar - پیر, 17 فروری 2025, 6:13 شام 78 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔17فروری (اے پی پی):گومل یونیورسٹی کے طلباء و اساتذہ اور ملاکنڈ یوتھ اسمبلی کے ارکان نے قومی اسمبلی کا دورہ کیا۔ پیر کو قومی اسمبلی آمد پر سپیکر نے ان کا خیرمقدم کیا جبکہ ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا۔