اسلام آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی)گڈو اور سکھر بیراج سے رواں برس مون سون کا پہلا سیلابی ریلہ )کل) منگل کو گزرے گا۔ نجی ٹیلی ویژن نے سیلاب کی اطلاع دینے والے مرکز کے حوالے سے بتایا ہے کہ بالائی علاقوں میں مسلسل بارشوں کے باعث دریاﺅ ں میں پانی کی سطح بلند ہورہی ہے جس کی وجہ سے کئی مقامات پر سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے ۔ …
گڈو اور سکھر بیراج سے مون سون کا پہلا سیلابی ریلہ (کل) گزرے گا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی)گڈو اور سکھر بیراج سے رواں برس مون سون کا پہلا سیلابی ریلہ )کل) منگل کو گزرے گا۔ نجی ٹیلی ویژن نے سیلاب کی اطلاع دینے والے مرکز کے حوالے سے بتایا ہے کہ بالائی علاقوں میں مسلسل بارشوں کے باعث دریاﺅ ں میں پانی کی سطح بلند ہورہی ہے جس کی وجہ سے کئی مقامات پر سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے ۔ سیلاب کی اطلاع دینے والے مرکز کے سربراہ کے مطابق دریائے سندھ میں درمیانے درجہ کا سیلاب ہے اور رواں سال کا سب سے بڑا ریلا آج کسی وقت گڈو بیراج سے گزرے گا۔ ا








