40.5 C
Islamabad
منگل, مئی 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںگڑھی حبیب اﷲ پولیس کی کارروائیاں، 3 منشیات فروش گرفتار

گڑھی حبیب اﷲ پولیس کی کارروائیاں، 3 منشیات فروش گرفتار

- Advertisement -

مانسہرہ۔ 20 مئی (اے پی پی):گڑھی حبیب اﷲ پولیس نے کارروائی کے دوران3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے چرس برآمد کر لی۔ ایس ایچ او تھانہ گڑھی حبیب اﷲ لیاقت شاہ نے ٹیم کے ہمراہ کاروائیاں کرتے ہوئے منشیات فروش چنار گل سے ایک کلو 45 گرام چرس ،

آفتاب حسین سے 2 کلو 80 گرام چرس اور ایک عدد 12 بور بندوق اور محمد حسیب سے ایک کلو 500 گرام چرس برآمد کر کے انہیں گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=599189

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں