گھوٹکی حادثے کے بعد ریلوے اپ ٹریک بحال کر دیا گیا

74
گھوٹکی حادثے کے بعد ریلوے اپ ٹریک بحال کر دیا گیا

اسلام آباد۔8جون (اے پی پی):گھوٹکی حادثے کے بعد ریلوے اپ ٹریک بحال کر دیا گیا ہے، پہلی ٹرین بہائوالدین زکریا منزل کی جانب روانہ کردی گئی۔بہائوالدین زکریا میں سینکڑوں مسافر سوار تھے۔

بہائوالدین زکریا کراچی سے ملتان تک سفر کرتی ہے ۔باقی ٹرینوں کوبھی منزل کی جانب روانہ کیا جا رہا ہے۔ڈائون ٹریک بھی جلد بحال کر دیاجاۓئے گا۔