گیل مونفس اور ایوو کرلووچ سٹی اوپن کے فائنل میں داخل

146
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

واشنگٹن ۔ 24 جولائی (اے پی پی) گیل مونفس اور ایوو کرلووچ نے سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں جاری مینز سنگلز مقابلوں کے پہلے سیمی فائنل میں سیکنڈ سیڈڈ فرانس کے گیل مونفس نے جرمنی کے الیگزینڈر زریو کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی اور فائنل کےلئے کوالیفائی کیا