- Advertisement -
سیالکوٹ۔9اپریل (اے پی پی):گوجرانوالہ الیکٹرک پاور سپلائی کمپنی (گیپکو)نے سیالکوٹ کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ۔ گیپکو حکام کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت اور ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں9اور10اکتوبر کو محلہ اسلام آباد ،نظام آباد، نیکا پورہ، گوپالپور،رسول پور،، چٹی شیخاں، گوہد پور،
نور پور،احمد آباد میں صبح 9 سے دوپہر 1بجے تک اور قلعہ صوبہ سنگ ، گوہدا،بن باجوہ ،رچھاڑہ ،کلاسوالہ ، موسی پور، چونڈہ،پسرور سٹی ،ٓرمی کینٹ، ستراہ روڈ،سوکن ونڈ، جیووالی ،کنگرہ ،باگڑیاں ،شاہ حسین فیڈرز اور چھانگا میں صبح 9 سے دوپہر 3بجے تک بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=579826
- Advertisement -