ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر 18 ارب 94 کروڑ 59 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری

51
محدود وسائل کے باوجود اقتصادی ترقی، خواتین کو بااختیار بنانے اور تبدیلی کی پالیسیوں پر توجہ مرکوز کرنا ضروری ہے، ڈپٹی چیئرمین محمد جہانزیب خان کا سیمینار سے خطاب
محدود وسائل کے باوجود اقتصادی ترقی، خواتین کو بااختیار بنانے اور تبدیلی کی پالیسیوں پر توجہ مرکوز کرنا ضروری ہے، ڈپٹی چیئرمین محمد جہانزیب خان کا سیمینار سے خطاب

اسلام آباد ۔ یکم مارچ (اے پی پی) وزارت من©صوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طورپر اب تک 18ارب 94کروڑ 59لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں ، حکومت نے ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لئے 35 ارب 66 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈزمختص کئے ہیں۔