اسلام آباد ۔ 27 جون (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات نے سرکاری شعبہ کے پروگراموں میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر 26 ارب 32کروڑ 30لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے گئے ہیں۔