ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا کمیشن کے اسکالرشپس اینڈ پوسٹ گریڈ پروگرامز کے لئے ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل کے ذریعے ہائیر ایجوکیشن اپٹیٹیوڈ ٹیسٹ کے انعقاد کا فیصلہ

109
ایچ ای سی کا "تفہیم القرآن" کے موضوع پر عربی اور اسلامیات کی فیکلٹی کے لئے تربیتی پروگرام کا انعقاد

اسلام آباد۔21اپریل (اے پی پی):ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے کمیشن کے اسکالرشپس اینڈ پوسٹ گریڈ پروگرامز کے لئے ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل کے ذریعے ہائیر ایجوکیشن اپٹیٹیوڈ ٹیسٹ کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔

کمیشن کے ذرائع کے مطابق یہ ٹیسٹ ایم ایس،ایم فل،پی ایچ ڈی میں داخلے کے لئے آن لائن درخواستیں دینے والے،مستقبل میں اسکالرشپس کے خواہشمند اس کے لئے اہل ہوں گے۔اس ٹیسٹ کے لئے درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 8 مئی مقرر کی گئی ہے۔