36.6 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومکھیل کی خبریںہاشم آملہ کو مائیکل بیون کے زیادہ ون ڈے رنز کا ریکارڈ...

ہاشم آملہ کو مائیکل بیون کے زیادہ ون ڈے رنز کا ریکارڈ توڑنے کیلئے 41 رنز کی ضرورت

- Advertisement -

آکلینڈ ۔ 03 مارچ (اے پی پی) مایہ ناز جنوبی افریقن اوپننگ بلے باز ہاشم آملہ کو ون ڈے کرکٹ میں سابق آسٹریلوی بلے باز مائیکل بیون کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کیلئے مزید 41 رنز کی ضرورت ہے، اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ آملہ (آج) ہفتہ کو نیوزی لینڈ کے خلاف شیڈول آخری ون ڈے میں بیون کا ریکارڈ توڑ دیں گے۔ بیون نے 6912 رنز بنا رکھے ہیں جبکہ آملہ نے 149 میچز میں 6872 رنز بنائے ہوئے ہیں جس میں ان کی 24 شاندار سنچریاں بھی شامل ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=44910

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں