تجارتی خبریں ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں معمولی تیزی کی طرف Abdul Quddus - پیر, 11 فروری 2019, 2:03 صبح 63 FacebookTwitterPinterestWhatsApp ہانگ کانگ ۔11 فروری(اے پی پی)ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں معمولی تیزی رہی جس کی وجہ امریکا چین تجارتی مذاکرات کا امکان ہے۔پیر کو ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 63.63 پوائنٹ (0.23 فیصد) بڑھ کر 28009.95 پوائنٹ پر بند ہوا۔