26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومتجارتی خبریںہانگ کانگ و شنگھائی سٹاک مارکیٹس میں ملا جلا رجحان

ہانگ کانگ و شنگھائی سٹاک مارکیٹس میں ملا جلا رجحان

- Advertisement -

ہانگ کانگ ۔ 3 مئی (اے پی پی) ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک مارکیٹس میں منگل کو حصص کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا۔ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 233.72 پوائنٹس (1.11 فیصد) گرکر 20833.33 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔دوسری جانب چین کا شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 47.09 پوائنٹس (1.60 فیصد ) بڑھ کر 2985.41 پوائنٹس جبکہ شینزن کمپوزٹ انڈیکس 42.07 پوائنٹس (2.24 فیصد) بڑھنے کے بعد 1916.06 پوائنٹس پر آگیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3291

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں