ہانگ کانگ و چینی سٹاک مارلیٹس میں مندی ، ٹوکیو میںتیزی

ہانگ کانگ ۔ 18 مئی (اے پی پی) ہانگ کانگ اور چائنہ سٹاک مارکیٹس میں حصص کی قیمتوں میں مندی جبکہ ٹوکیو مارکیٹ میں اضافہ ہوا جس کی وجہ جاپان کی بہتر اقتصادی ڈیٹا رپورٹ اور وال سٹریٹ بزنس میں مندی ہے۔ٹوکیو مارکیٹ علاقے کی واحد منڈی تھی جہاں حصص کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ۔نکی ۔225 انڈیکس 24.92 پوائنٹس (0.15 فیصد) بڑھ کر 16677.72 پوائنٹس جبکہ ٹاپکس انڈیکس …

ہانگ کانگ ۔ 18 مئی (اے پی پی) ہانگ کانگ اور چائنہ سٹاک مارکیٹس میں حصص کی قیمتوں میں مندی جبکہ ٹوکیو مارکیٹ میں اضافہ ہوا جس کی وجہ جاپان کی بہتر اقتصادی ڈیٹا رپورٹ اور وال سٹریٹ بزنس میں مندی ہے۔ٹوکیو مارکیٹ علاقے کی واحد منڈی تھی جہاں حصص کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ۔نکی ۔225 انڈیکس 24.92 پوائنٹس (0.15 فیصد) بڑھ کر 16677.72 پوائنٹس جبکہ ٹاپکس انڈیکس 2.89 پوائنٹس (0.22 فیصد) اضافے کے بعد 1338.74 پوائنٹس رہا۔ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک مارکیٹس کا آغاز مندی سے ہوا

Leave a Reply