33.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومکھیل کی خبریںہانگ کانگ ٹی ٹونٹی بلٹز، مصباح الحق کی دھواں دار اننگز

ہانگ کانگ ٹی ٹونٹی بلٹز، مصباح الحق کی دھواں دار اننگز

- Advertisement -

ہانگ کانگ ۔ 09 مارچ (اے پی پی) ہانگ کانگ ٹی ٹونٹی بلٹز ٹورنامنٹ میں مصباح الحق کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت ہانگ کانگ آئس لینڈ یونائیٹڈ نے ہنگ ہوم جیگرز کو 33 رنز سے ہرا کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا، مصباح الحق نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے حریف باﺅلرز کی خوب دھنائی کی اور 37 گیندوں پر 7 چھکوں اور4 چوکوں کی مدد سے 82 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ ہا

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=45740

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں