37.7 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومکھیل کی خبریںہانگ کانگ ٹی 20 لیگ، سٹی کیاتک نے ہانگ کانگ آئس لینڈ...

ہانگ کانگ ٹی 20 لیگ، سٹی کیاتک نے ہانگ کانگ آئس لینڈ یونائیٹڈ کو 50 رنز سے ہرا دیا

- Advertisement -

ہانگ کانگ ۔ 12 مارچ (اے پی پی) ہانگ کانگ ٹی 20 لیگ میں سٹی کیاتک نے ہانگ کانگ آئس لینڈ یونائیٹڈ کو 50 رنز سے شکست دے دی، یونائیٹڈ کی ٹیم 156 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی، کرس جورڈن کو آل راﺅنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر میچ کا بہترین پلیئر قرار دیا گیا، سعید اجمل نے 5 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کھیلے گئے لیگ کے دسویں میچ میں سٹی کیاتک نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 155 رنز بنائے، کرس جورڈن نے چار چھکوں کی مدد سے 34 رنز بنائے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=46109

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں