ہاکی لیجنڈ و سابق کپتان اولمپیئن عبدالرشید جونیئرانتقال کر گئے

91

پشاور۔4نومبر (اے پی پی):بنوں میں ہاکی لیجنڈ و سابق کپتان اولمپیئن عبدالرشید جونیئر طویل علالت کے انتقال کر گئے، نمازہ جنازہ بنوں ترنگ قبرستان میں ادا کی جائے گی،1968اولمپک میں گولڈ,1972 اولمپک میں سلور اور 1976اولمپک میں برونز تمغا جیتا،1971کے ہاکی ورلڈ کپ میں بھی فاتح پاکستان ٹیم کی نمائندگی کی۔