26 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 31, 2025
ہومعلاقائی خبریںہری پور،ریٹائر ہونے والے پولیس ملازم مختیار شاہ کے اعزاز میں الودعی...

ہری پور،ریٹائر ہونے والے پولیس ملازم مختیار شاہ کے اعزاز میں الودعی تقریب ،ڈی پی و دیگر سٹاف نے شرکت کی

- Advertisement -

ایبٹ آباد۔ 29 مئی (اے پی پی):محکمہ پولیس ہری پور میں مدت ملازمت پوری کرنے والے مختیار شاہ کے اعزاز میں ڈی پی او آفس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈی پی او فرحان خان اور دیگر سٹاف نے شرکت کی۔ ڈی پی او نے محکمہ پولیس کے لئے مختیار شاہ کی خدمات کو سراہا اور کہا کہ آپ ہمیشہ محکمے کا حصہ رہیں گے، آپ کے لئے ہمارے دروزاے ہمیشہ کھلے رہیں گے۔ مختیار شاہ کو ڈی پی او نے اپنے طرف سے یادگاری شیلڈ جبکہ دیگر سٹاف نے تحائف دیے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=602656

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں