28.2 C
Islamabad
پیر, اپریل 7, 2025
ہومعلاقائی خبریںہری پوراسسٹنٹ کمشنر کی دھاتی ڈور بنانے والوں کے خلاف کاروائی

ہری پوراسسٹنٹ کمشنر کی دھاتی ڈور بنانے والوں کے خلاف کاروائی

- Advertisement -

ہری پور۔ 12 فروری (اے پی پی):اسسٹنٹ کمشنر خانپور نے دھاتی ڈور بنانے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 09 افراد کو پولیس کے حوالے کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر خانپور ڈاکٹر تزئین ظفر نے محلہ قاضیاں میں دھاتی ڈور بنانے والوں کے خلاف کاروائی کی۔

- Advertisement -

انہوں نے چھاپہ مار کر دھاتی ڈور بنانے والے 9 ملزمان کو گرفتار کر کے حوالہ پولیس کیا گیا۔ ان کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=559615

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں