30.5 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںہری پور ،ٹریفک پولیس کی کالے شیشے اور بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے...

ہری پور ،ٹریفک پولیس کی کالے شیشے اور بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے گاڑی چلانے والوں کے خلاف کارروائیاں،

- Advertisement -

ہری پور۔ 04 فروری (اے پی پی):ہری پور ٹریفک واڈن انچارج الیاس فرید نے کالے شیشے اور بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے گاڑی چلانے والا کے خلاف عوامی شکایات پر پبلک ٹرانسپورٹ کےخلاف نے خصوصی کریک ڈاون شروع کیا ہے۔۔کریک ڈاون کا مقصد کالے شیشوں کی آڑ میں غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف گہرا تنگ کرنا ہے ۔جس کی وجہ سے حادثات اور غیر قانونی سرگرمیوں میں کمی واقعی ہو گی۔۔ یاد رہے کہ ٹریفک وارڈن پولیس ہری پور ٹریفک قوانین پر عمل در آمد کرانے اور شہریوں کو ٹریفک قوانین سے آگاہی دلانے کی خاطر خواہ اقدامات کرنے کی مکمل کوشیش کرتے ہےنتاکہ شہری حادثات سے بچ سکے ۔اور ہری پور شہر بھر میں ٹریفک مسائل پر قابو پا سکے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=555873

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں