26 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومعلاقائی خبریںہری پور ،پولیس چوکی پنڈمنیمم نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے...

ہری پور ،پولیس چوکی پنڈمنیمم نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے تین کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی

- Advertisement -

ہری پور۔ 10 فروری (اے پی پی):انچارج پولیس چوکی پنڈمنیمم کی کارروائی کرتے ہوئےمنشیات فروش کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے تین کلو سے زائد چرس برآمد کر لی ۔

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ہری پور فرحان خان کی ہدایت پر ہری پور پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔انچارج چوکی پنڈمنیم کیڈٹ نعمان طاہر نے ہمراہ نفری پولیس کے کاروائی کرتے ہوئے محمد ابراہیم ولد اورنگزیب سکنہ بصیرہ روڈ نزد اجی شاہ دربار کو گرفتار کرکے قبضہ سے 3 کلو 248 گرام چرس برآمد کرلی ۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=558344

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں