ہر سال کی طرح اس سال بھی جشن آزادی شایان شان طریقے سے منائی جائے گی

146

کوئٹہ۔04 اگست(اے پی پی)سیکریٹری ایس اینڈ جی اے ڈی قمرمسعود کی زیرصدارت جشن آزادی 14اگست کے حوالے سے تقریبات کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔