- Advertisement -
اسلام آباد۔8جنوری (اے پی پی):اداکار فواد خان نے کہاکہ ہر ملک کی شوبز انڈسٹری میں سیاست موجود ہے۔ انہوں نے حالیہ انٹرویو میں کہاکہ کوئی بھی ملک ایسا نہیں ہے جس کی شوبز انڈسٹری میں سیاست نہ ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر آپ کسی دوسرے ملک کی شوبز انڈسڑی میں موجود ہیں تو آپ وہاں کی سیاست کا مقابلہ نہیں کر سکتے لیکن اپنےملک میں اس پہلو کو آسانی سے ڈیل کرسکتے ہیں ۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=427961
- Advertisement -