ہسپتال پر امریکی افواج کی بمباری غیر ارادی تھی،جنگی جرم نہیں ہے،پنٹاگون

واشنگٹن ۔ 30 اپریل (اے پی پی)امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ افغان شہر قندوز میں بین الاقوامی امدادی تنظیم کے ہسپتال پر امریکی افواج کی بمباری جنگی جرم نہیں تھا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کے جنرل جوزف ووٹل نے بمباری کے واقعے کی تحقیقات میں 16 امریکی فوجیوں کو انتظامی سزائیں دینے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ المناک حملہ انسانی اور تکنیکی …

واشنگٹن ۔ 30 اپریل (اے پی پی)امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ افغان شہر قندوز میں بین الاقوامی امدادی تنظیم کے ہسپتال پر امریکی افواج کی بمباری جنگی جرم نہیں تھا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کے جنرل جوزف ووٹل نے بمباری کے واقعے کی تحقیقات میں 16 امریکی فوجیوں کو انتظامی سزائیں دینے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ المناک حملہ انسانی اور تکنیکی غلطیوں کی وجہ سے پیش آیا ہے۔

Leave a Reply