سرینگر ۔ 8 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے پارٹی کارکنوں سے کہا ہے کہ وہ رواں ماہ منائے جانے والے ہفتہ شہادت کو بھر پورطریقے سے کامیاب بنائیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق نے ہفتہ شہادت کے سلسلے میں سرینگر میں منعقدہ عوامی ایکشن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کٹھ پتلی …
ہفتہ شہادت بھر پور طریقے سے منایا جائے گا، میر واعظ

مزید خبریں
سرینگر ۔ 8 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے پارٹی کارکنوں سے کہا ہے کہ وہ رواں ماہ منائے جانے والے ہفتہ شہادت کو بھر پورطریقے سے کامیاب بنائیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق نے ہفتہ شہادت کے سلسلے میں سرینگر میں منعقدہ عوامی ایکشن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کٹھ پتلی انتظامیہ حریت رہنماﺅں اور اور عوام کے درمیان فاصلے بڑھانے کے لیے اوچھے ہتھکنڈوں کا استعمال کر رہی ہے ۔








