ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین کا ”اے پی پی“ کو خصوصی انٹر ویو

لاہور۔3 اکتوبر(اے پی پی ) ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر سعید الٰہی نے کہا ہے کہ پاکستان میں اگر 2 فیصد لوگ خون کا عطیہ دے دیں تو کسی بھی فرد کی خون کی کمی کے باعث موت واقع نہیں ہو گی، ہلال احمر ملک بھر کے تمام شہروں میں مختلف امراض کی تشخیص کے لئے 121ریڈ کریسنٹ لیبارٹریز اور بلڈ ڈونر سنٹرز بنائے گا جبکہ ایک لاکھ بلڈ …

لاہور۔3 اکتوبر(اے پی پی ) ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر سعید الٰہی نے کہا ہے کہ پاکستان میں اگر 2 فیصد لوگ خون کا عطیہ دے دیں تو کسی بھی فرد کی خون کی کمی کے باعث موت واقع نہیں ہو گی، ہلال احمر ملک بھر کے تمام شہروں میں مختلف امراض کی تشخیص کے لئے 121ریڈ کریسنٹ لیبارٹریز اور بلڈ ڈونر سنٹرز بنائے گا جبکہ ایک لاکھ بلڈ ڈونرز رجسٹرڈ کئے جائیں گے ملک بھر کی جیلوں میں قیدیوں کی بلڈ سکریننگ شروع کی جا رہی ہے،

مزید خبریں

Leave a Reply