ہلیری کلنٹن کے ای میلز معاملے کی دوبارہ تحقیقات

115

واشنگٹن ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) امریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کومی نے کانگریس کو بتایا کہ ادارہ ہلیری کلنٹن کی ای میل کے معاملے کی تحقیقات دوبارہ شروع کر رہا ہے، ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ وہ پر امید ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطبق تفتیش کاروں نے انکشاف کیا ہے کہ ایک غیرمتعلقہ معاملے سے متعلق نئی ای میلز سامنے آئی ہیں جو تحقیقات کی متقاضی ہیں۔ جیمزکومی نے کہا کہ تفتیش کار اس بات کا تعین کریں گے کہ آیا ان میلز میں خفیہ معلومات تو نہیں