ہمیشہ عوام کی فلاح و بہبود کے لیے خلوص نیت سے کام کیا، حکومت کے شروع کردہ ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے عوام کی قسمت بدل۔ جائے گی وزیراعظم محمد نواز شریف کی پیر صابر شاہ سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد ۔ 5 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ عوام کی فلاح و بہبود کے لیے خلوص نیت سے کام کیا ہے اور حکومت کے شروع کردہ ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے عوام کی قسمت بدل جائے گی ۔انہوں نے یہ بات مسلم لیگ ن کے رہنما پیر صابر شاہ سے جمعرات کو وزیراعظم آفس میں گفتگو کر تے ہوئے …

اسلام آباد ۔ 5 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ عوام کی فلاح و بہبود کے لیے خلوص نیت سے کام کیا ہے اور حکومت کے شروع کردہ ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے عوام کی قسمت بدل جائے گی ۔انہوں نے یہ بات مسلم لیگ ن کے رہنما پیر صابر شاہ سے جمعرات کو وزیراعظم آفس میں گفتگو کر تے ہوئے کی ۔ملاقات کے دوران ترقیاتی اور سیاسی امور پر بات چیت ہوئی ،پیر صابر شاہ نے کہا کہ وزیراعظم کی اپنے ترقیاتی ایجنڈے کی بناءپر خیبر پختونخوا کے عوام میں مقبولیت بڑھ رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں صوبائی حکومت کوئی کارکردگی دکھانے میں نا کام رہی ہے اور اس کے نتیجے میںصوبے کے عوام 2018کے انتخابات میں آئندہ خیبر پختونخوا حکومت کے لیے مسلم لیگ( ن) کی طرف دیکھ رہے ہیں ۔

Leave a Reply