20.5 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 5, 2025
ہومشوبزہمیں ڈراموں میں معاشرے کی حقیقی پہلو وں کو اجاگر کرنے کی...

ہمیں ڈراموں میں معاشرے کی حقیقی پہلو وں کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ، صبا حمید

- Advertisement -

اسلام آباد۔30نومبر (اے پی پی):اداکارہ صبا حمید نے کہ شوبز انڈسٹری کو ڈراموں میں معاشرے کی حقیقی پہلو وں کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں خواتین کے حوالے سے روایتی کہانیوں سے باہر نکلنا ہوگا اور معاشرے کے ان پہلووں کو سامنے لانا ہوگا جن کا سامناہماری خواتین کررہی ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ وہ بطور ہدایت کارہ ایسے ڈرامے بنانے کو ترجیح دی ہیں جو حقیقت پر مبنی ہوں ۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=415263

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں