ہم غزہ و فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،ڈاکٹر نوشین حامد

68
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1 ارب 65کروڑسے زائد شیئر کا کاروبار ہوا، ‏پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا ٹویٹ

اسلام آباد۔12مئی (اے پی پی):‏پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ میں ڈاکٹر نوشین حامداسلامی جمہوریہ پاکستان کی پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت ہوں اور ہم غزہ و فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں۔

یہ بات انہوں نے بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہی