ہم نے سکالرشپ پر، ریسرچ پر آپ سے زیادہ فنڈز مہیا کئے ہیں، معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا ٹویٹ

69
مریم صفدر کا اخلاقی اقدار کا درس دینا بھونڈا مذاق ہے، ڈاکٹر شہباز گِل کا مریم صفدر کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد ۔ 16 جون (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے احسن اقبال کے ٹویٹ کے ردعمل میں کہا ہے کہ آپکی حکومت سے فنڈ کہیں زیادہ ہیں سوائے ان دو سالوں کہ جن میں آپ لوگوں نے گھٹیا کوالٹی کے لیپ ٹاپ خریدے اور اپنے کمیشن کے چکر میں جہاں ضرورت نہیں تھی وہاں بھی بانٹے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ آنکھیں کھول کر دیکھیں تو آپ کو نظر آئے گا کہ ہم نے سکالرشپ پر، ریسرچ پر آپ سے زیادہ فنڈز مہیا گئے ہیں۔