- Advertisement -
واشنگٹن ۔25فروری (اے پی پی):امریکی قومی سلامتی کے مشیر مائیک والٹز کا کہنا ہے کہ شمالی اوقیانوس کے اتحاد "نیٹو” میں یوکرین کی شمولیت مناسب نہیں ہے۔انہوں نے فوکس نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں کہاکہ وہ وہ یوکرین کو نیٹو اتحاد کے اندر نہیں دیکھ رہے ہیں ۔
انھوں نے روس یوکرین جنگ کی ذمے داری ماسکو پر عائد کرنے سے گریز کیا۔ اگرچہ 22 فروری 2022 کو شروع ہونے والی جنگ کا آغاز روس نے ہی کیا تھا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=565802
- Advertisement -