اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی) ہنڈا اٹلس کارز لمیٹڈ نے پچھلے 6 ماہ کے دوران 2 ارب 8 کروڑ 10 لاکھ روپے منافع کمایا ہے۔ کمپنی ذرائع کے مطابق 30 ستمبر کو ختم ہونے والی ششماہی میں کمپنی کے فی شیئر آمدنی 14.57 روپے ہو گئی ہے۔
ہنڈا اٹلس کارز لمیٹڈ کو پچھلے 6 ماہ کے دوران 2 ارب 8 کروڑ 10 لاکھ روپے منافع حاصل

مزید خبریں