راولپنڈی۔ 27 جولائی (اے پی پی)ہوشاب اور تربت میں آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ سے ایف سی بلوچستان کے آفیسر سمیت 4 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے ہفتہ کو جاری بیان کے مطابق اس آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والوں میں کیپٹن عاقب، سپاہی نادر، سپاہی عاطف الطاف اور سپاہی حفیظ اللہ شامل ہیں۔
ہوشاب اور تربت میں آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ سے ایف سی بلوچستان کے آفیسر سمیت 4 جوان شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر

مزید خبریں