یاسر شاہ کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں 21 وکٹیں

112
ٹیم میں واپسی کے لئے وقت درکار ہوتا ہے ، کوشش ہوگی کہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بہترین کھیل پیش کر کے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کروں، یاسر شاہ

اسلام آباد ۔ 3 نومبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز لیگ سپنر یاسر شاہ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں تباہ کن باﺅلنگ کا مظاہرہ کیا اور 21 وکٹیں حاصل کیں، ان کی عمدہ باﺅلنگ کی بدولت گرین کیپس نے سیریز 2-1 سے اپنے نام کی۔