- Advertisement -
سرینگر۔ 7 جون(اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی پولیس نے جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو جنہیں29 برس قبل درج کئے گئے ایک جھوٹے مقدمے میں گرفتار کیاگیا ہے کو سرینگر کی ٹاڈا عدالت میں پیش کیاگیا ۔عدالت نے انہیں11جون تک پولیس ریمانڈ میں سرینگرسنٹر جیل بھیج دیا
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=7914
- Advertisement -