فیصل آباد ۔ 07 جنوری (اے پی پی):فیصل آبادالیکٹرک سپلائی کمپنی نیبرقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنزپرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث (کل)8جنوری بروزبدھ کوشہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔
فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ کے مطابق آج بدھ کو صبح دس سے دوپہردو بجے تک 132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے امیں پور سٹی، جامع آباد، گٹی، خردپور، نیو لنگرانہ، چنیوٹ روڈ، 29موڑ فیڈر صبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی کھڑریا نوالہ گرڈسٹیشن کے کھڑریانوالہ سٹی،فخر آباد،لاٹھیانوالا،رفیق سپننگ،واپڈا سٹی،فاریسٹ پارک،فاروق سپننگ،آرزو،چوہدری والا،ایم کے سنز، انٹرلوپ، نیو ایم کے سنز، بیسٹ ایکسپورٹ، بسم اللہ میگنا، سبوآنہ، حسن سپننگ ٹو، یو ای ٹی،جڑانوالہ روڈ،چاولہ،نیاگرہ،فردوس،حسن سپننگ ون، لاہور روڈ،
نمرا، کمال ملز،ظفر فیبرکس،زیڈ اے کارپوریشن، آرزومل، ایف ایس ایم، ایچ ایس ایم فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے ایف فائیو فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے مسلم بازار، سٹی، عثما ن آباد فیڈر 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے بخاریاں فیڈر 132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے گلستان کالونی فیڈر 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے یوسف آباد فیڈر 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے شاہ سواریہ، مرید والا، رمضان شہید، شالیمار فیڈر 132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے گوجرہ موڑفیڈر132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے سمن آباد، نثارکالونی، ڈی ٹائپ فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے نیو لنگرانہ، امیں پور سٹی،
چنیوٹ روڈفیڈر 132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے مدینہ آباد فیڈر 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے سٹی، گڑھ، رسیانہ فیڈر 220کے وی جڑانوالہ روڈگرڈسٹیشن کے نیشنل کالونی فیڈر 220کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے گوجرہ روڈ اور جگت پور فیڈر132کے وی ایس روڈگرڈسٹیشن کے چشتیہ پارک فیڈر 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے ستیانہ روڈ فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے میاں چوک فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے رضا آباد، پنڈی شیخ موسیٰ، طیبہ ٹاؤن فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے قدرت آباد، مدن پورہ، منیر آباد، اقبال ٹاؤن، گوبند پورہ فیڈر 132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے ناظم آباد، بکرمنڈی، گلشن حیات فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے دارالاحسان،رسول پور، سکارپ ٹو،کمال پور، برنالہ، جھمرہ سٹی، سلطان نگر، پارکو، پکا ڈلہ فیڈر132کے وی اے اے سپننگ گرڈسٹیشن،132کے وی بیسٹ ایکسپورٹ گرڈسٹیشن،132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیو چناب نگر، نیو فیکٹری ایریا، پٹھان کوٹ، نیو احمد نگر فیڈر132کے وی فیکٹری ایر یا گرڈسٹیشن کے جھنگ بازار، کالج روڈ، ذوالفقار کالونی، چوہدری سٹریٹ فیڈر132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے عیدگاہ روڈ، ساحل فیڈر132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے الفرید، ملک آباد، حسین آباد فیڈر ؎132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے گڑھ فیڈر 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے رسول پارک،منصورا ٓباد، مدنی فیڈر 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے سمندری، ستیانہ ویلج فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔