22.5 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومقومی خبریںیلجیئم میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ پاکستانی برادری کے اراکین کے...

یلجیئم میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ پاکستانی برادری کے اراکین کے لئے30 نومبر کو آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد کریں گی

- Advertisement -

برسلز۔23نومبر (اے پی پی):یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ پاکستانی برادری کے اراکین کےلئے30 نومبر کو آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد کریں گی۔

جمعرات کو بیلجیئم میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پرجاری ٹویٹ میں کہا گیا کہ کھلی کچہری کے انعقاد کا مقصد بیلجیئم اور لکسمبرگ میں مقیم پاکستانی برادری کو درپیش مسائل سننا اور سفارت خانے کے امور پر روشنی ڈالنا ہے ۔

- Advertisement -

ٹویٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستانی برادری کے اراکین اس کھلی کچہری میں شرکت  لئے اپنی رجسٹریشن اس لنک پر کر اسکتے ہیں ۔

(https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSe4DrpDbm1jpW5yayjlfuEa7dtcWgXV3aPgDNRQEf4uqHgF2g/viewform)

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں