یمرا نے سابق سینیٹرنہال ہاشمی کی ریاستی اداروں کے خلاف متنازعہ تقریر کا نوٹس لے لیا

77
Pakistan Electronic Media Regulatory Authority
Pakistan Electronic Media Regulatory Authority

اسلام آباد ۔20 اکتوبر(اے پی پی)پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) نے مسلم لیگ (ن) کے سابق سینیٹرنہال ہاشمی کی ریاستی اداروں کے خلاف متنازعہ تقریر کا نوٹس لیتے ہوئے متنازعہ تقریر نشر کرنے پر ٹی وی چینلز سے جواب طلب کر لیا۔