27.7 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںیمنی عوام کی امداد کے لئے ہنگامی بجٹ کی فراہمی میں کوتاہی...

یمنی عوام کی امداد کے لئے ہنگامی بجٹ کی فراہمی میں کوتاہی کی صورت میں لاکھوں شہریوں کو انسانی المیے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، اقوام متحدہ

- Advertisement -

اقوام متحدہ۔ 13 مئی (اے پی پی) اقوام متحدہ کے ادارے برائے خوراک نے خبردار کیا ہے کہ یمنی عوام کی امداد کے لئے ہنگامی بجٹ کی فراہمی میں کوتاہی کی صورت میں لاکھوں شہریوں کو انسانی المیے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خوراک کی عالمی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ اس وقت یمن کے ایک کروڑ، 44 لاکھ شہریوںکو خوراک و امداد کی اشد ضرورت ہے جبکہ یمن میں اس قسم کی انسان دوستانہ امداد کی فراہمی کے لئے بجٹ کافی کم ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=4737

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں